یادگار شہدا (عمان)
یادگار شہدا (انگریزی: Martyrs' Memorial) اردن کے دار الحکومت عمان شہدا کی ایک یادگار اور عجائب گھر ہے۔ یہ 1977ء میں شاہ حسین بن طلال کے ایما پر بنایا گیا۔ اس میں حسین ابن علی کی سربراہی میں ہونے والی عرب بغاوت سے متعلق اشیا رکھی گئی ہیں۔ [1][2]
یادگار شہدا Martyrs' Memorial | |
---|---|
یادگار شہدا | |
سنہ تاسیس | 1977 |
محلِ وقوع | عمان (شہر)، اردن |
متناسقات | 31°59′12″N 35°54′23″E / 31.98655°N 35.90640°E |
نوعیت | یادگار |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "MUSEUM – The Martyrs' Memorial and Museum, Jordan"۔ Military History Monthly۔ 18 جون 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2016
- ↑ "A Tour to Jordan"۔ www.jewishmag.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2016