یادگار نوٹ وہ نوٹ ہیں جو کسی واقعے یا کسی موضوع یا شخص کی یاد میں جاری ہوں۔ یہ رواج بیسویں صدی میں زیادہ زور پکڑا، جب کئی ممالک استعماری طاقتوں سے آزاد ہوئے تھے۔ تاہم تاریخی اعتبار سے اس بات کی مثالیں موجود ہیں کہ اس طرح کے نوٹ پہلے بھی جاری ہو چکے ہیں۔ ایسے نوٹوں کی شکل و صورت اس موقع کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے۔ کئی نوٹ صرف جمع کنندوں کی اشیا کا کام دیتے ہیں، حالانکہ کچھ ملکوں میں یہ نوٹ عام گردش میں بھی ہوتے ہیں۔

سابق سابق امریکی صدر جمہوریہ تھامس جیفرسن کی یاد میں وہاں کے وفاقی بینک کا جاری کردہ نوٹ

نگارخانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم