یاہو (پیدائش 841 قبل مسیح)

یاہو/یہو (/ˈh[invalid input: 'ju:']/; عبرانی: יֵהוּא، جدید Yehu ، طبری Yēhû(لاطینی: Iehu)‏) دسواں بادشاہ اسرائيل تھا۔[1] وہ یہوسفط کا بیٹا تھا،[2] اور نسمشی کا پوتا۔ یاہو نے ایک خونی انقلاب میں عمری خاندان کو تاج و تخت سے محروم کر دیا تھا۔ اس نے یزرعیل پر قابض ہو کر شاہ اسرائيل یورام اور شاہ یہوواہ اخزیاہ کو ختم کر دیا۔ اس کے علاوہ اس نے ایزبل کو بھی مار ڈالا۔ ایزبل وہی شخص تھا جس نے بعل پرستی کو اسرائیلی مذہب کا ایک نمایاں حصہ بنا دیا تھا۔

یاہو/یہو
بادشاہ اسرائیل
یاہو کے بیٹے عمری کا خرارجِ تحسین
841–814 قبل مسیح
پیشرویہورام
جانشینیہوآخز
نسلیہوآخز
والدیہوسفط
وفات814 قبل مسیح
تدفینسامریہ، اسرائيل

حوالہ جات

ترمیم
  1. Meaning of Jehu – History and Origin آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ meaning-of-names.com (Error: unknown archive URL) – Meaning of "Jehu", Hebrew name, Meaning-of-Names.com.
  2. Jehu's father was not the roughly contemporaneous King Jehoshaphat of Judah, whose own father was King Asa of Judah. "Generally Jehu is described as the son only of Nimshi, possibly because Nimshi was more prominent or to avoid confusing him with the King of Judah (R’Wolf)". Scherman, Nosson, ed., "I–II Kings", The Prophets, 297, 2006. See (2 Kings 9:2)
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔