سید یحییٰ زاہد سلسلہ قادریہ کے بانی شیخ عبدالقادر جیلانی کے آباء و اجداد میں سے ہیں۔
ان کی ولادت 17 شعبان 340ھ کو مدائن میں ہوئی۔ اپنے والد سیدمحمد مورث سے بیعت و خلافت حاصل کی۔
24 رمضان 420ھ میں وفات پائی مزار قدیم بغداد میں ہے[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم قادری،صفحہ 55،مکتبہ نبویہ لاہور