یرا گنٹلا (انگریزی: Yerraguntla) بھارت کی ریاست آندھرا پردیش، ضلع کڈپہ میں واقع ایک شہر ہے۔ اس کی مجموعی آبادی 26,736 افراد پر مشتمل ہے۔[1]


Yerraguntala
شہر
ملک بھارت
ریاست/عملداریآندھرا پردیش
ضلعکڈپہ ضلع
بلندی152 میل (499 فٹ)
آبادی (2001)
 • کل26,736
زبانیں
 • دفتریتیلگو زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)

خصوصیت

ترمیم

اس شہر میں سمینٹ کے کارخانے بہت ہیں۔

متعلقہ روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Yerraguntla" 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔