یرموکی ثقافت (انگریزی: Yarmukian culture) قدیم سر زمین شام کی ایک مٹی کے برتنوں کی نئے سنگی دور کی ثقافت تھی۔ یہ زمانہ قبل از تاریخ سوریہ (علاقہ) کی پہلی ثقافت تھی اور سرزمین شام میں مٹی کے برتنوں کا استعمال کرنے والی قدیم ترین ثقافتوں میں سے ایک تھی۔ یرموکی نام دریائے یرموک سے نکلا ہے۔ [1]

یرموکی ثقافت
Yarmukian culture
یرموکی ثقافت is located in مشرق قریب
Sha'ar HaGolan
Sha'ar HaGolan
Map showing the region of Sha'ar HaGolan، type site of the Yarmukian culture.
جغرافیائی حدودسرزمین شام
دورنیا سنگی دور
تاریخ6400–6000 ق م
قسم مقامSha'ar HaGolan، اسرائیل

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Yitzhak Marmelstein، Edwin C.M. van den Brink (26 جولائی 2020)۔ "Bet Hilqiya: Preliminary report"۔ Hadashot Arkheologiyot۔ Jerusalem: Israel Antiquities Authority۔ 132۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2021