یزد صوبہ یزد ایران کا صدر مقام اور تاریخی شہر ہے۔ یزد اصفہان شہر سے 175 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہیں۔ 2005 کے ایک اندازے کے مطابق اس شہر کی آبادی 433،836 افراد پر مشتمل تھی۔ [1]. یزد ایران کی دستکاریوں خصوصا ریشم سازی میں مشہور ہیں۔

ایران کا نقشہ، یزد واضح ہے
ایران کا نقشہ، یزد واضح ہے
250
دولت آباد باغ

مزید

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔