یزمان (انگریزی: Yazman) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یزمان، سطح سمندر سے 115 میٹر بلند،بہاولپور سے 32 کلو میٹر دور فورٹ عباس روڈ پر ہے، یہاں سے دین گڑھ اور کڈ والہ کو بھی رستے جاتے ہیں،نہر بہاولپور نزدیک سے گزرتی ہے، صدر دفتر چنابب رینجر بھی ہے، غلہ منڈی اور مویشی منڈی ہونے کی وجہ سے اسے یزمان منڈی بھی کہا جاتا ہے یہ علاقہ صحرائے چولستان کا گیٹ وے کہلاتا ہے، 1998 کے مطابق شہر کی آبادی 50 ہزار تھی، تحصیل میں 18 یونین کونسلیں ہیں، کامران اعظم سوہدروی[1]

شہر
یزمان
ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
بلندی115 میل (377 فٹ)
آبادی (1998)
 • تخمینہ ()50,000
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

تفصیلاتترميم

یزمان کی مجموعی آبادی 115 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Yazman".