یزمان (انگریزی: Yazman) پاکستان میں جنوبی پنجاب کا ایک شہر ہے جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ضلع بہاولپور کی تحصیل یزمان کا صدرمقام ہے، سطح سمندر سے 115 میٹر بلند یہ شہر بہاولپور سے 32 کلومیٹر دور فورٹ عباس روڈ پر ہے، یہاں سے دین گڑھ اور کڈ والہ کو بھی رستے جاتے ہیں، نہر بہاولپور نزدیک سے گزرتی ہے، صدر دفتر چنابب رینجر بھی ہے، غلہ منڈی اور مویشی منڈی ہونے کی وجہ سے اسے یزمان منڈی بھی کہا جاتا ہے یہ علاقہ صحرائے چولستان کا گیٹ وے کہلاتا ہے، 1998 کے مطابق شہر کی آبادی 50 ہزار تھی، تحصیل میں 18 یونین کونسلیں ہیں، کامران اعظم سوہدروی[1]
یزمان کی مجموعی آبادی 115 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔
ویکی ذخائر پر یزمان
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |