یسرینہ یعقوب (پیدائش 24 ستمبر 1993ء) ایک ملائیشین کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 3 جون 2018ء کو ملائیشیا کے لیے ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کا آغاز 2018 ویمنز ٹوئنٹی 20 ایشیا کپ میں کیا۔ [2] اپریل 2021ء میں وہ ان 15 کھلاڑیوں میں سے ایک تھیں جنہیں ملائیشین کرکٹ ایسوسی ایشن نے معاہدہ کیا تھا، ملائیشین ٹیم کے لیے پہلی بار خواتین کرکٹرز کو کنٹریکٹ دیا گیا تھا۔ [3]

یسرینہ یعقوب
ذاتی معلومات
مکمل نامیسرینہ یعقوب
پیدائش (1993-09-24) 24 ستمبر 1993 (عمر 30 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 10)3 جون 2018  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹی2019 جنوری 2022  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 19 جنوری 2022ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Yusrina Yaakop"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2018 
  2. "1st Match, Women's Twenty20 Asia Cup at Kuala Lumpur, Jun 3 2018"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2018 
  3. "Malaysia award contracts to women's national team"۔ CricketEurope۔ 21 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2021