یوان شاو
ہان خاندان کا جنگجو سردار (154-202)
یوان شاو (انگریزی: Yuan Shao) (袁紹، تلفظ (معاونت·معلومات); وفات 28 جون 202)، [3][4] تعظیمی نام بین چو (本初) ایک چینی فوجی جنرل، سیاست دان اور جنگجو سردار تھا جو مشرقی ہان خاندان کے آخری دور میں تھا۔ اس نے چین کے شمالی علاقوں پر خانہ جنگیوں کے دوران میں قبضہ کر لیا جو ہان خاندان کے خاتمے کے دوران میں ہوئی تھیں۔
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 154ء [1] | |||
وفات | 28 جون 202ء (47–48 سال)[2] لینژانگ کاؤنٹی |
|||
شہریت | مشرقی ہان | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان | |||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ آسٹریلیا شخصی آئی ڈی: https://trove.nla.gov.au/people/1409454 — بنام: Shao Yuan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://pantheon.world/profile/person/Yuan_Shao — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ de Crespigny (2007), p. 1009.
- ↑ de Crespigny (1996), Note 4 of section Jian'an 7.