ہان شاہی سلسلہ
(مشرقی ہان خاندان سے رجوع مکرر)
ہان خاندان (چینی : 汉朝) چین کا ایک شاہی خاندان تھا۔ یہ خاندان 202 قبل مسیح میں اقتدار میں آیا تھا۔ انھوں نے کنفیوشس مت اور لیگل ازم کے فلسفہ کی پیروی کی۔ اس خاندان کے دور میں چین نے فن اور سائنس میں بہت ترقی کی۔ اسی دور میں فتوحات کا سلسلہ شروع ہوا اور ہان سلطنت پھیلتی چلی گئی۔ چین نے دیگر ممالک کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ تجارت شروع کر دی۔ تاجر شاہراہ ریشم کے ذریعے چین تک پہنچتے تھے۔ اسی دور میں چین میں بدھ مت کو متعارف کرایا گیا۔ ہان خاندان کا دور قدیم چین کا بہت اہم دور تھا بلکہ یہ ایک سنہری دور کے نام سے جانا جاتا ہے۔
ہان خاندان Han dynasty 漢朝 | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
206 ق م–220 عیسوی | |||||||||||
دار الحکومت | چانگ آن (206 ق م – 9 عیسوی، 190–195 عیسوی) لوویانگ (25–190 عیسوی، 196 عیسوی) شوچانگ (196–220 عیسوی) | ||||||||||
عمومی زبانیں | قدیم چینی | ||||||||||
مذہب | تاؤ مت، کنفیوشس مت، چینی لوک مذہب | ||||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||||
شہنشاہ | |||||||||||
• 202–195 ق م | شہنشاہ کاوزو | ||||||||||
• 25–57 عیسوی | شہنشاہ گوانگوو | ||||||||||
چانسلر | |||||||||||
• 206–193 ق م | Xiao He | ||||||||||
• 193–190 ق م | Cao Can | ||||||||||
• 189–192 عیسوی | Dong Zhuo | ||||||||||
• 208–220 عیسوی | Cao Cao | ||||||||||
• 220 عیسوی | Cao Pi | ||||||||||
تاریخ | |||||||||||
• | 206 ق م | ||||||||||
• جنگ گایشیا; چین میں ہان حکمرانی کی ابتدا | 202 ق م | ||||||||||
9–23 | |||||||||||
• | 220 عیسوی | ||||||||||
رقبہ | |||||||||||
50 ق م اندازہ[2] | 6,000,000 کلومیٹر2 (2,300,000 مربع میل) | ||||||||||
آبادی | |||||||||||
• 2 عیسوی[3] | 57,671,400 | ||||||||||
کرنسی | بان لیانگ سکے اور وو ژو سکے | ||||||||||
| |||||||||||
موجودہ حصہ | شمالی کوریا جنوبی کوریا چین ویت نام منگولیا |
ہان شاہی سلسلہ | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
روایتی چینی | 漢朝 | ||||||||||||||||||||||||||
سادہ چینی | 汉朝 | ||||||||||||||||||||||||||
|
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ہان شاہی سلسلہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- مینیسوٹا ریاست یونیورسٹی کی طرف سے ہان خاندان کے بارے میں معلوماتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mnsu.edu (Error: unknown archive URL)
- ہان خاندان کے بارے میں ویڈیو تبصرے کے ساتھ، منیاپولس آف آرٹس انسٹی ٹیوٹآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ artsmia.org (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "MAPPING HISTORY WORLD HISTORY", Dr. Ian Barnes.ISBN 978-1-84573-323-0
- ↑ Turchin، Peter؛ Adams، Jonathan M.؛ Hall، Thomas D (دسمبر 2006)۔ "East-West Orientation of Historical Empires" (PDF)۔ Journal of world-systems research۔ ج 12 شمارہ 2: 219–229۔ ISSN:1076-156X۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-08-12آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jwsr.ucr.edu (Error: unknown archive URL)
- ↑ Nishijima (1986), 595–596.
ماقبل | چینی تاریخ کے شاہی خاندان 206 ق م – عیسوی 220 |
مابعد |