یوتھائفرو
افلاطون کی کتاب
(یوتھفرو سے رجوع مکرر)
یوتھائفرو (/ˈjuːθɪfroʊ/؛ قدیم یونانی: Εὐθύφρων; 399–395 قبل مسیح) افلاطون کا تحریر کردہ سقراطی مکالمہ ہے جو سقراط کے مقدمے سے ایک ہفتہ پہلے 399 قبل مسیح میں سقراط اور یوتھائفرو کے درمیان ہوا تھا۔[1] بات چیت کا موضوع خدا پرستی (تقوی/پارسائی) اور انصاف ہے۔
یوتھائفرو | |
---|---|
(قدیم یونانی میں: Εὐθύφρων) | |
مصنف | افلاطون |
اصل زبان | قدیم یونانی |
سلسلہ | افلاطونی مکالمہ |
تاریخ اشاعت | 4ویں صدی ق م |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمملاحظات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- R. E. Allen: Plato's "Euthyphro" and the Earlier Theory of Forms۔ لندن 1970, آئی ایس بی این 0-7100-6728-3۔
بیرونی روابط
ترمیمویکی ماخذ میں یوتھائفرو سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
ویکی اقتباس میں یوتھائفرو سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
- اردو ترجمہ[مردہ ربط]، نیشنل بک فاؤنڈیشن، اسلام آباد
- Plato, Euthyphro (Original Greek Text)
- Translated by Woods & Pack, 2007
- Translated by Jowett, 1891آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ classics.mit.edu (Error: unknown archive URL) at the Classics Archiveآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ classics.mit.edu (Error: unknown archive URL)
- G. Theodoridis, 2017: full-text translation
- Euthyphro آزاد مصدر صوتی کتاب لبری ویکس پر موجود ہے
- Guides to the Socratic Dialoguesآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ users.hartwick.edu (Error: unknown archive URL)، a beginner's guide