جان کرسسٹم یا مقدس کرسسٹم قسطنطنیہ کے صدر اسقف تھے۔ وہ ایک اہم ابتدائی کلیسیائی آبا تھے۔

مقدس جان کرسسٹم
جان کرسسٹم کا ایک بازنطینی موزیک
ایاصوفیہ میں
مشرق: عظیم مُرشد اور عالمگیر معلم
مغرب: اسقف اور معلم کلیسیا
پیدائشتقریباً 349ء
انطاکیہ
وفات14 ستمبر 407
(عمر تقریباً 58 سال)
کومانا در پونتس[1]
قداستقسطنطنیہ میں وسط پانچویں صدی سے پہلے ایک مقدس تصور کر لیا گیا۔
تہوارمشرقی راسخ الاعتادی
13 نومبر (صدر اسقف برائے قسطنطنیہ کی تخت نشینی)
27 جنوری (تبرکات کا تراجم)
30 جنوری (مقدس مرشد ثلاثہ)
مغربی مسیحیت
13 ستمبر (دوبارہ منتقل از 14 ستمبر)؛ 27 جنوری (خلاف دستور شکل)
منسوب خصوصیاتایک اسقف کے لباس میں، انجیل یا طومار تھامے ہوئے، سیدھا ہاتھ برکت دینے کے لیے اٹھائے ہوئے۔ روزے کی حالت میں (کمزور)، بڑی پیشانی کے ساتھ، چھوٹی داڑھی اور کالے بالوں میں۔ علامتیں: شہد کا چھتا، ایک سفید فاختہ، ایک پرات یا توا[2] بائبل پر ایک پیالہ، قل اور قرن روشنائی
سرپرستیقسطنطنیہ، تعلیم، مرگی، لیکچرر، خطیب، مبلغ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "CATHOLIC ENCYCLOPEDIA: St. John Chrysostom"۔ www.newadvent.org۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2017 
  2. ^ ا ب "Catholic-forum.com"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2017