یوربا ادب یوربائی لوگوں کا بولا اور تحریری ادب ہے، جو نائیجیریا اور بقیہ افریقہ کے سب سے بڑے نسلی لسانی گروہوں میں سے ایک ہے۔یوربائی زبان نائیجیریا، بینن اور ٹوگو کے علاوہ دنیا بھر میں منتشر یوربا برادریوں میں بولی جاتی ہے۔

تھیٹر ترمیم

یوربا تھیٹر کی ابتدا کی ابتدا کوجوئل ایڈیجی اپنے اولین مطالعہ میں ا سوانگ میلا ایگنگن سے جوڑتے ہیں۔[1] وو ل سوینکا کو "عام طور پر افریقہ کا سب سے بڑا ڈراما نگار تسلیم کیا جاتا ہے"۔ انھیں 1986 میں نوبل انعام برائے ادب سے نوازا گیا تھا۔[2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

مطلق حوالے ترمیم

کتابیات ترمیم

  • افریقی اداب دائرتہ المعارف برٹانکا
  • جوئل ایڈیجی (1969)۔ "Traditional Yoruba Theater"۔ African Arts۔ یو۔سی۔ایل۔اے جیمس ایس۔ کولمین افریقی اسٹڈیذ سینٹر۔ 3 (1)۔ JSTOR 3334461 
  • مارٹن بینہام، ایرول ہل، جارج ووڈیارڈ (جنوری 2005)۔ The Cambridge Guide to African and Caribbean Theatre۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس۔ ISBN 9780521612074