یوسف بابانگیدا سلیمان جو عام طور پر یوسف داو داوو کے نام سے جانا جاتا ہے، نائجیریا کے سیاست دان اور کانو اسٹیٹ ہاؤس آف اسمبلیکے7 ویں، 8 ویں اور 9 ویں رکن اور قانون ساز ہیں [1][2]

یوسف بابانگیدا سلیمان
معلومات شخصیت
پیدائش 28 اپریل 1976ء (48 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش Kano
شہریت نائجیریا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار Married
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

یوسف 28 اپریل 1976 کانو ریاست گوالے لوکل گورنمنٹ ایریا کانو میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1983 اور 1989 کے درمیان کورماوا پرائمری اسکول میں تعلیم حاصل کی، انہوں نے گورنمنٹ سیکنڈری اسکول وارور ےمیں بھی تعلیم حاصل کی اور انہوں نے 1992 اور 1995 کے درمیان امینو کانو کمرشل کالج میں تعلیم حاصل کی۔

انہوں نے بائرو یونیورسٹی، کانو, یارک سینٹ جان یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں تعلیم حاصل کی، یوسف نے انفارمیٹک کازورے, جیگاوا ریاست میں کمپیوٹر سائنس میں ایڈوانس ڈپلومہ حاصل کیا۔ [3][4]

سیاست

ترمیم

یوسف 2011 نائجیریا کے عام انتخابات میں کانو اسٹیٹ ہاؤس آف اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور 2015، اور 2019 ,مسلسل دو انتخابات ميں اس ركنيت کو برقرار رکھا.[5][6][7][8][9] اور فی الحال اپنی تیسری میعاد پوری کر رہے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Dailytrust News, Sports and Business, Politics | Dailytrust"۔ Daily Trust (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021 
  2. "Kwankwaso may endorse son in-law, Abba Yusuf, for Kano PDP governorship ticket"۔ Daily Nigerian (بزبان انگریزی)۔ 2018-09-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021 
  3. "Yusuf Babangida"۔ Kano State Assembly (بزبان انگریزی)۔ 2018-02-21۔ 10 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021 
  4. Kano Focus (22 December 2020)۔ "Kano Assembly asks FG to reopen Airport" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021 
  5. "Ganduje Declared Winner In Kano, As APC Sweeps State Assembly"۔ Channels Television۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2021 
  6. Sarah Adoyo (2015-04-19)۔ "Official Results Of 2015 State House Of Assembly Election"۔ Legit.ng - Nigeria news. (بزبان انگریزی)۔ 10 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2021 
  7. "9th Kano State House of Assembly members 2019 – 2023"۔ Kano State Assembly (بزبان انگریزی)۔ 2019-06-11۔ 10 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2021 
  8. "LIST OF MEMBERS-ELECT OF STATE HOUSES OF ASSEMBLY" (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2023 
  9. "APC leads Kano Assembly with 27 members, PDP 12" (بزبان انگریزی)۔ 2019-03-22۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2021