یوسٹیس کرولی
یوسٹیس کرولی (پیدائش:19 اپریل 1868ء)|(انتقال:2 نومبر 1914ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ انھوں نے 1887ء اور 1889ء [1] درمیان کیمبرج یونیورسٹی کرکٹ کلب کے لیے 17 اول درجہ میچ کھیلے۔ اس کی تعلیم ہیرو سکول میں ہوئی تھی۔ [2] [3]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 19 اپریل 1868 مڈل سیکس ہائیگیٹ، لندن |
وفات | 2 نومبر 1914 ویٹسکیٹ, ہولی بیک, بیلجیم | (عمر 46 سال)
ماخذ: Cricinfo، 28 اپریل 2017ء |
انتقال
ترمیمکرولی 2 نومبر 1914ء کو ہولی بیک، بیلجیم میں پہلی جنگ عظیم کے دوران گولے سے مارا گیا تھا۔اس کی عمر 46 سال تھی۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Eustace Crawley"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-28
- ↑ Wisden Cricketer's Almanack 1916, "Obituaries in 1915"
- ↑ "Obituaries in 1915"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-27