یوم افواج (بھارت)
«یوم افواج (بھارت)» دیگر زبانوں کے ویکیپیڈیا میں بھی ہوسکتا ہے۔ ان سے مربوط کرنے کے لیے ویکی ڈیٹا کرنے کی ضرورت ہے، طریقہ ملاحظہ فرمائیں:معاونت:بین اللسانی روابط۔ |
یوم افواج ہر سال 15 جنوری کو بھارت میں منایا جاتا ہے۔ یہ ہر سال فوجی کمان کے صدرمقام اور قومی دار الحکومت میں فوجی پریڈ اور فوجی کرتب بازیوں کے ساتھ منایا جاتا ہے۔[1]
اہمیت
ترمیمبھارتی فوج ملک کی ہر جنگ، اندرونی شورش، دہشت گردی اور کئی اہم موقعوں پر حفاظت کی ہے۔ وہ کئی بیرونی آپریشنوں کا بھی حصہ رہی ہے۔ 1988ء میں صدر مالدیب مامون عبدالقیوم سری لنکا کی دہشت گرد تنظیم لبریشن ٹائیگرز آف ٹامل ایلم اور عبد اللہ لطفی جیسے باغیوں کی ملی بھگت سے تختہ پلٹ اور ملک پر قبضے کی کوشش سے جوج رہے تھے۔ ایسے میں بھارتی فوج کی بر وقت مداخلت اور دلیرانہ کوششوں کے سبب ملک کی سالمیت اور حاکمیت کا تحفظ ممکن ہو سکا۔[2] یہ دن انھی صلاحیتوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 15 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولائی 2015
- ↑ https://www.bbc.com/urdu/regional-42992012