یوم اڈیشا
(یوم اوڈیشا سے رجوع مکرر)
یوم اڈیشا جسے "اڈیشا دیوس" اور "اتکلہ دیوس" بھی کہا جاتا ہے، 1 اپریل 1936ء میں ریاست اڈیشا (سابق نام: صوبہ اڑیسہ) کے صوبہ بہار اور اڑیسہ سے الگ ایک مستقل ریاست کے طور پر قرار دیے جانے اور مدراس پریزیڈنسی سے کوراپوٹ اور گنجام کے علٰىحدہ ہوکر اڈیشا میں داخل ہونے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔[1][2] آخری بادشاہ مکندا دیو کی شکست اور انتقال کے بعد 1568ء میں پوری طرح سے اپنی سیاسی شناخت کھو جانے کے بعد؛ کوششوں کے نتیجے میں 1 اپریل 1936ء کو لسانی بنیادوں پر برطانوی راج کے تحت سیاسی طور پر الگ ریاست اڈیشا کا قیام عمل میں آیا۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Utkala Dibasa also called Odisha Day is celebrated on April 1st today"۔ infocera.com۔ 2012۔ 05 مئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولائی 2012۔
The Odisha province was formed on the basis of linguistic pattern of people in the area on April 1, 1936
- ↑ "Poor water management has made Odisha victim of drought and floods"۔ The Hindu۔ 09 اپریل 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2006
- ↑ Orissareview. April 2008. pp. 17-19