صوبہ بہار اور اڑیسہ

1912ء - 1936ء برطانوی ہند کا صوبہ

بہار اور اڑیسہ (انگریزی: Bihar and Orissa) برطانوی ہند کا ایک صوبہ تھا[1]، جس میں بھارتی ریاستوں میں سے موجودہ بہار، جھارکھنڈ اور اڈیشا کا کچھ حصہ بھی شامل تھا۔ یہ علاقے انگریزوں نے اٹھارویں اور انیسویں صدی میں فتح کیے تھے اور یہ بنگال پریزیڈنسی کا مغربی حصہ تھا۔

صوبہ بہار اور اڑیسہ
Bihar and Orissa Province
1912–1936
Flag of Bihar and Orissa
Flag

بہار اور اڑیسہ صوبہ 1912، برطانوی ہند
دار الحکومتپٹنہ
تاریخ
تاریخ 
• 
1912
• 
1936
ماقبل
مابعد
اڑیسہ ڈویژن
صوبہ بہار
صوبہ اڑیسہ

تاریخ ترمیم

1756ء میں بہار بنگال کا حصہ تھا۔ 1803ء کو اڑیسہ پر برطانوی راج کا مکمل قبضہ ہو گیا تھا۔[2] 22 مارچ 1912ء کو صوبجات بہار و اڑیسہ دونوں کو بہار اور صوبہ اڑیسہ کی حیثیت سے بنگال سے الگ کر دیا گیا۔[3] 1 اپریل 1936ء کو صوبجات بہار و اڑیسہ تقسیم ہوکر دو صوبے صوبہ بہار اور صوبہ اڑیسہ وجود میں آئے۔[4]

حوالہ جات ترمیم

  1.   ہیو چشولم، مدیر (1911ء)۔ "Beharدائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس 
  2. حفیظ اللہ نیولپوری۔ اڑیسہ میں اردو (2001ء ایڈیشن)۔ نئی دہلی: قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان۔ صفحہ: 30 
  3. L. S. S. O'malley (1924)۔ Bihar And Orissa District Gazetteers Patna (بزبان انگریزی)۔ Concept Publishing Company۔ ISBN 9788172681210 
  4. ଇତିହାସ ଓ ରାଜନୀତି ବିଜ୍ଞାନ (ଶ୍ରେଣୀ ୧୦) [اڑیا تاریخ و سیاسی سائنس (دسویں کلاس)] (بزبان اڈیا) (2018ء ایڈیشن)۔ اڈیشا سرکار۔ صفحہ: 62، 69 

بیرونی روابط ترمیم

21°00′N 86°18′E / 21.00°N 86.30°E / 21.00; 86.30