ریاست اڑیسہ

برطانوی ہند کا صوبہ (1936ء-1947ء)
(صوبہ اڑیسہ سے رجوع مکرر)

صوبہ اڑیسہ (انگریزی: Orissa Province) برطانوی راج کا ایک صوبہ تھا، جسے 1 اپریل 1936ء کو صوبہ بہار، اڑیسہ کو تقسیم کر کے بنایا گیا تھا۔

صوبہ اڑیسہ
Orissa Province
1936–1947
Flag of Orissa
Flag

صوبہ اڑیسہ 1907، برطانوی ہند
رقبہ 
• 1901
35,664 کلومیٹر2 (13,770 مربع میل)
آبادی 
• 1901
5003121
تاریخ
تاریخ 
• 
1936
• 
1947
ماقبل
مابعد
صوبہ بہار اور اڑیسہ
اڑیسہ
آج یہ اس کا حصہ ہے:اڈیشا

تاریخ

ترمیم

1803ء کو اڑیسہ پر برطانوی راج کا مکمل قبضہ ہو گیا تھا۔ اس وقت اڑیسہ برطانوی راج کے بنگال پریزیڈنسی میں آگیا۔[1] پھر 22 مارچ 1912ء کو صوبجات بہار و اڑیسہ دونوں کو بہار اور صوبہ اڑیسہ کی حیثیت سے بنگال سے الگ کر دیا گیا۔[2] 1 اپریل 1936ء کو صوبجات بہار و اڑیسہ تقسیم ہوکر دو صوبے صوبہ بہار اور صوبہ اڑیسہ (موجودہ: اڈیشا) وجود میں آئے۔[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. حفیظ اللہ نیولپوری۔ اڑیسہ میں اردو (2001ء ایڈیشن)۔ نئی دہلی: قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان۔ صفحہ: 30 
  2. L. S. S. O'malley (1924)۔ Bihar And Orissa District Gazetteers Patna (بزبان انگریزی)۔ Concept Publishing Company۔ ISBN 9788172681210 
  3. ଇତିହାସ ଓ ରାଜନୀତି ବିଜ୍ଞାନ (ଶ୍ରେଣୀ ୧୦) [اڑیا تاریخ و سیاسی سائنس (دسویں کلاس)] (بزبان اڈیا) (2018ء ایڈیشن)۔ اڈیشا سرکار۔ صفحہ: 62، 69 

20°18′N 85°18′E / 20.30°N 85.30°E / 20.30; 85.30

بیرونی روابط

ترمیم