یوم بحریہ (بھارت)
«یوم بحریہ (بھارت)» دیگر زبانوں کے ویکیپیڈیا میں بھی ہوسکتا ہے۔ ان سے مربوط کرنے کے لیے ویکی ڈیٹا کرنے کی ضرورت ہے، طریقہ ملاحظہ فرمائیں:معاونت:بین اللسانی روابط۔ |
ہر سال 4/ دسمبر کو بھارت میں یوم بحریہ منایا جاتا ہے۔
تاریخی پس منظر
ترمیم1971ء کی جنگ میں اسی دن بھارت کی بحریہ نے پاکستان کے شہر کراچی پر حملہ کیا تھا۔[1]
نمایاں خدمات
ترمیم2008ء کے ممبئی حملوں میں 10 دہشت گرد بھارت کے ممبئی شہر کے ساحل پر سمندر کے راستے سے رسائی حاصل کی تھی۔ اس سے جزیرہ نمائے ہند کی سرحدوں کی حفاظت کی لامحالہ ضرورت کا اشارہ ملتا ہے۔ اس حملے کے بعد آبی سرحدوں کو اور کڑی حفاظت میں دے دیا گیا ہے۔ ماضی میں بھارت سری لنکا سے آ رہے تمل پناہ گزینوں اور ایل ٹی ٹی ای دہشت گردوں کے مسئلے سے بھی جوج چکا ہے جس میں بحریے کی خدمات بے حد اہم تھیں۔ اس دستے کی خدمات اس وقت اور بھی اہم ہو جاتی ہیں جب بھی کسی خود کش یا دہشت گرد دستے کی غیر مجاز داخلے کی کوشش کا پتہ چلتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 09 جولائی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولائی 2015