یوم جمہوریہ (ترکیہ)
یوم جمہوریہ (انگریزی: Republic Day) (ترکی زبان: Cumhuriyet Bayramı) ترکیہ میں 29 اکتوبر 1923ء کو جمہوریہ ترکیہ کے اعلان کی یاد میں ایک عام تعطیل ہے۔ سالانہ تقریبات 28 اکتوبر کو دوپہر 1:00 بجے شروع ہوتی ہیں اور 35 گھنٹے تک جاری رہتی ہیں۔ [1]
Republic Day | |
---|---|
Displays of fireworks, such as these over the آبنائے باسفورس in 2007, take place across Turkey on Republic Day. | |
باضابطہ نام | Cumhuriyet Bayramı (ترکی) |
عرفیت | The twenty-ninth of اکتوبر (ترکی زبان: Yirmi Dokuz Ekim) |
منانے والے | ترکیہ ترک جمہوریہ شمالی قبرص |
قسم | National |
اہمیت | The day in 1923 that the republic was proclaimed by the ترکیہ قومی اسمبلی |
تقریبات | Fireworks، concerts, parades, events at schools, cultural programmes |
تاریخ | 29 اکتوبر |
Next time | خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔ |
تکرار | Annual |
پہلی مرتبہ | 1923 |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Marat Terterov, Turkey: A Business And Investment Review، GMB Publishing Ltd, 2006, p. 94.