یوم خواتین
یوم خواتین ایک عمومی اصطلاح ہے جس سے درج ذیل مخصوص اصطلاحات/نام مراد لیے جاتے ہیں۔[1]
آرٹ، تفریح اور میڈیا
ترمیم- یوم خواتین :ایک آسٹریلیائی میگزین جو 1953 سے زیر اشاعت ہے۔
- یوم خواتین: ایک امریکی میگزین جو 1931 سے شائع ہو رہا ہے۔
- یوم خواتین : امریکی کیبل نیٹ ورک پیکس سے 1998 میں نشر ہونے والے مباحثے کے دور کا نام تھا۔
مواقع
ترمیم- عالمی یوم خواتین ہر سال 8 مارچ کو منایا جاتا ہے۔
- قومی یوم خواتین جنوبی افریقہ میں 9 اگست کو منایا جاتا ہے۔
- یوم خواتین ویوم اطفال کی مشترکہ تقاریب 4 اپریل کو تائیوان میں منائی جاتی ہیں۔
- جشن سپندارمذگان ایران میں منایا جانے والا یوم خواتین۔
- میانمار میں یوم خواتین 3 جولائی کو منایا جاتا ہے۔
دیگر
ترمیم- یوم خواتین قتل عام: ینگز ٹاؤن اوہائیو امریکا میں 1937 کو پیش آنے والا سانحہ