یوم اطفال
یوم اطفال (انگریزی: Children's Day) عالمی سطح پر دنیا کے مختلف ممالک میں مختلف تاریخ کو منایا جانا والا ایک دن اور تعطیل ہے۔ اس دن کا مقصد بچوں کی عزت افزائی اور ان کے حقوق کی پاسداری ہے۔ 1925ء کو بچوں کی فلاح و بہبود کی عالمی کانفرنس میں اس کا اعلان کیا گیا اور 1954ء میں عالمی سطح پر اس دن کو منانے کے لیے ایک تاریخ مقرر کی گئی۔[1] 1 جون کو عالمی یوم تحفظ اطفال سنہ 1950ء سے کئی ممالک میں منایا جانے لگا ہے۔ اور اس کا قیام 22 نومبر، 1949ء کو ویمینس انٹرنیشنل ڈیموکریٹک فیڈیریشن نے اپنے اجلاس ماسکو میں کیا۔ اقوام متحدہ نے 20 نومبر کو اسے رائج کیا۔[2]
یوم اطفال | |
---|---|
یوم اطفال پر ویکیپپیڈیا لوگو | |
منانے والے | ساری دنیا میں |
تاریخ | 1 جون، 20 نومبر |
تکرار | سالانہ |
منسلک | بین الاقوامی یوم مرد حضرات، عالمی یوم خواتین، یوم والد، یوم ماں، یوم والدین |
دنیا کے ممالک میں یوم اطفال
ترمیمسرکاری طور پر اعلان شدہ یہ تہوار مختلف ممالک میں مختلف تاریخوں میں منایا جا رہا ہے۔ ذیل کے جدول میں اسے ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔
جارجین تقویم | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
تاریخ | ملک | ||||||||
جنوری کا پہلا جمعہ |
|||||||||
11 جنوری |
|||||||||
جنوری کا دوسرا ہفتہ |
|||||||||
فروری کا دوسرا اتوار |
|||||||||
مارچ کا پہلا اتوار |
|||||||||
17 مارچ |
|||||||||
4 اپریل |
|||||||||
5 اپریل |
|||||||||
12 اپریل |
|||||||||
اپریل کا آخری ہفتہ [3] |
|||||||||
23 اپریل |
|||||||||
24 اپریل |
|||||||||
30 اپریل |
|||||||||
5 مئی |
|||||||||
مئی کا دوسرا اتور |
|||||||||
10 مئی |
|||||||||
17 مئی |
|||||||||
27 مئی |
|||||||||
مئی کا آخری اتوار |
|||||||||
جشن عروج کا دن |
|||||||||
1 جون |
البانیا |
چین |
گنی بساؤ |
||||||
2 جون |
|||||||||
جون کا دوسرا اتوار |
|||||||||
1جولائی |
|||||||||
جولائی کا تیسرا اتوار |
|||||||||
23 جولائی |
|||||||||
24 جولائی |
|||||||||
اگست کا پہلا اتوار |
|||||||||
اگست کا دوسرا اتوار |
|||||||||
16 اگست |
|||||||||
اگست کا تیسرا اتوار |
|||||||||
9 ستمبر |
|||||||||
10 ستمبر |
|||||||||
نیپالی کلینڈر کے مطابق (بھادرا 29) یا ستمبر کی 14 یا (لیپ کے سال میں) 15 تاریخ |
|||||||||
20 ستمبر |
|||||||||
1 اکتوبر |
|||||||||
اکتوبر کا پہلا جمعہ |
|||||||||
اکتوبر کا پہلا بُدھ (یوم اطفال کی نشان دہی) |
|||||||||
8 اکتوبر |
|||||||||
12 اکتوبر |
|||||||||
اکتوبر کا چوتھا ہفتہ |
|||||||||
نومبر کا پہلا ہفتہ |
|||||||||
11 نومبر |
|||||||||
14 نومبر |
|||||||||
20 نومبر |
عرب ممالک |
کینیا | |||||||
5 دسمبر |
|||||||||
23 دسمبر |
|||||||||
25 دسمبر |
|||||||||
دسمبر کا آخری جمعہ |
بھارت میں
ترمیمبھارت میں یوم اطفال ہر سال 14 نومبر کو جواہر لعل نہرو کی یوم پیدائش کے موقع پر منایا جاتا ہے۔[4]
پاکستان میں
ترمیمپاکستان میں یوم اطفال ہر سال جولائی 1 کو منایا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "History of Children's Day"۔ Childrensdaycelebration.org۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-28
- ↑ Dag Hammarskjöld Library (14 دسمبر 1954)۔ "United Nations Universal Children's Day"۔ Un.org۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-08
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2013-10-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-13
- ↑ "Why do we celebrate Children's Day in India"۔ 2014-11-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-11-06
بیرونی ورابط
ترمیمویکی ذخائر پر یوم اطفال سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |