یوم شہدائے کشمیر
یوم شہدائے کشمیر ہر سال 13 جولائی کو کشمیری موذنوں کے قتل کی یاد میں کشمیر اور بعض پاکستانی علاقوں میں منایا جاتا ہے جس کا مقصد ان مقتولین سے اظہار یکجہتی ہوتی ہے۔ اس دن 1931 میں مہاراجا کشمیر کے سپاہیوں نے آذان دیتے 22 کشمیری نوجوانوں کو قتل کیا تھا۔[1]
یوم شہدائے کشمیر | |
---|---|
منانے والے | پاکستان ،بھارتی کشمیر |
تقریبات | اظہار یکجہتی، تعزیت |
آغاز | 1931 |
اختتام | جاری |
تاریخ | 13 جولائی |
تکرار | ہر سال |
منسلک | 1931 کشمیری موذن قتل عام |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Afsir Karim (مئی 1994)۔ Bharat Singh, Mavendra Singh (مدیر)۔ Kashmir: The Troubled Waters۔ Spantech & Lancer۔ ص 63–64, 126۔ ISBN:978-1-897829-90-5۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-14