یونین کونسل میانی
یونین کونسل میانی تحصیل کلرکہار ، ضلع چکوال، پنجاب، پاکستان کی یونین کونسل ہے۔میانی اس کا صدر مقام ہے۔
میانی (ضلع چکوال کی یو نین کو نسل نمبر - 42 ہے)۔ میانی علاقہ ونہار کا مر کز ہے اور تحصیل کلر کہار کی یو نین کو نسل ہے جو کلر کہار شہر سے تقریباً 12 کلومیٹر کے فاصلے پر جنوب کی سمت میں واقع ہے، میانی کے مغرب میں دیان، جھامرہ، دھرکنہ، کہوٹ، پگتھا والی، شمال میں بھسین اور پہاڑ خان، مشرق میں رنسیال، چک مصری، ڈھوک سیدن، بوچھال خورد اور ما نک پور جبکہ جنوب میں بولہ ہوچھال کلاں، گفاانوالہ، مکھیال، گاہی، سر کلاں اور بھلیال نمایاں واقع ہیں۔