تحصیل کلرکہار
اعجازالحق عثمانی کی کتاب "انسائیکلوپیڈیا آف کلرکہار "کے مطابق کلرکہار ، چکوال کے جنوب مغرب میں 26 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | ضلع چکوال |
دار الحکومت | کلرکہار |
ٹاؤن | 1 |
یونین کونسلیں | 6 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+6) |
تحصیل کلرکہار ضلع چکوال، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام کلرکہار ہے۔ یہ ایک بڑا ہی خوبصورت اور سر سبز و شاداب علاقہ ہے کلرکہار کی جھیل [2] اور اس کے قریب کھنڈوعہ میں نڑمی جھیل [3] عمدہ اور قابل دید مقامات ہیں۔ 2005ء میں کلر کہار کو تحصیل کا درجہ ملا۔ تحصیل کلر کہار کی سات یونین کونسلیں ہیں جن کی حلقہ بندی اس طرح ہے۔
- یونین کونسل خیرپورمیں خیرپور،چھوئی، کرولی، کھوکھر بالا،وڑالہ، ملوٹ،رکھ ملوٹ ،چک خوشی، کھنڈوعہ اور رکھ بخشی والی شامل ہیں۔
- یونین کونسل بوچھال کلاں میں بوچھال کلاں، مکھیال او رمہال کلیجی ،بولہ پر مشتمل ہے۔
- یونین کونسل بوچھال خوردمیں بوچھال خورد، گاہی، گفانوالہ، رنسیال ،سردھی، رکھ سمبلی شمالی، چک مصری اور مانک پورشامل ہیں۔
- یونین کونسل میانی میں میانی، اوچنند، رکھ ملکانی، بھسین ،پہاڑ خان،دھرکنہ، دئیاں، کہوٹ جھامرہ، جھامرہ رکھ سمرقند اور رکھ نگری شامل ہیں۔
- یونین کونسل نور پور میں سرکلاں ،بھلیال نور پور، رکھ نور پور، رکھ دند ماٹل کلاں، ماٹل خورد اور سر خورد، سرکلاں اور لاپھی شامل ہیں۔
- یونین کونسل منارہ میں منارہ ،سیتھی، وسنال اور رکھ ٹنیالہ شامل ہیں۔
- یونین کونسل بھرپور میں بھٹی گجر ،بھرپورکلاں، کلو اور چک چائلہ،ولانہ میرا، تھرچک اور رکھ تھرچک شامل ہیں۔
تحصیل کلر کہار کے گاؤں
ترمیمنمبر شمارٖ | نام مواضعات | نمبر شمار | نام مواضعات | نمبر شمار | نام مواضعات | نمبر شمار | نام مواضعات | نمبر شمار | نام مواضعات | |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | کلر کہار | 16 | میرا | 31 | خیر پور | 46 | بھال | 61 | سر خورد | |
2 | بھون | 17 | تھرچک | 32 | چھوئی | 47 | بھلیال نورپور | 62 | لاپھی | |
3 | بھونکنی | 18 | کھوکھر بالا | 33 | دھرکنہ | 48 | دندی | 63 | بوچھال خورد | |
4 | چکوڑہ | 19 | بھرپور گنگ | 34 | دئیاں | 49 | سیتھی | 64 | گاہی | |
5 | وڑہال | 20 | بھرپور آیت | 35 | میانی | 50 | رکھ ٹنیالہ | 65 | گفانوالہ | |
6 | بگا | 21 | کھنڈوعہ | 36 | اوچنند | 51 | وسنال | 66 | رکھ سمبلی شمالی | |
7 | کھائی | 22 | چک خوشی | 37 | رکھ ملکانی | 52 | منارہ | 67 | سردھی | |
8 | تھوہا ہمایوں | 23 | رکھ بخشی | 38 | بھسین | 53 | مکھیال | 68 | رتہ | |
9 | شمس آباد | 24 | بوچھال کلاں | 39 | حطار | 54 | بولے ہجیال | 69 | مور جھنگ | |
10 | چھمبی | 25 | رہنہ | 40 | پہاڑ خان | 55 | مہال کلیجی | 70 | ماٹن خورد | |
11 | ولانہ | 26 | ڈھوک خدا بخش | 41 | جھامرہ | 56 | رنسیال | 71 | پیر میدان | |
12 | بھٹی گوجر | 27 | رنگ پور | 42 | کہوٹ قریش | 57 | چک مصری | 72 | سنمبل | |
13 | بھرپور کلاں | 28 | کرولی | 43 | نگری | 58 | مانک پور | 73 | ڈھوک اعوان | |
14 | کلو | 29 | ملوٹ | 44 | جھامرہ رکھ سمرقند | 59 | سر کلاں | -- | ---- | |
15 | چک چاہلہ | 30 | وڑالہ | 45 | نور پور | 60 | ماٹن کلاں | ---- |
ضلع چکوال کی دیگر تحصیلیں
ترمیمضلع چکوال کو انتظامی طور پر چار تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جن میں سے ایک کلر کہار ہے۔
- تحصیل تلہ گنگ
- تحصیل چکوال
- تحصیل چوآ سیدن شاہ
- تحصیل کلرکہار