عالمی ڈاک اتحاد
(یونیورسل پوسٹل یونین سے رجوع مکرر)
عالمی ڈاک اتحاد یا یونیورسل پوسٹل یونین (Universal Postal Union - upu) (فرانسیسی: Union postale Universelle) اقوام متحدہ کا ایک خصوصی ادارہ ہے۔
عالمی ڈاک اتحاد Union postale universelle Universal Postal Union | |
پرچم عالمی ڈاک اتحاد | |
مخفف | UPU |
---|---|
قِسم | اقوام متحدہ کا خصوصی ادارہ |
قانونی حیثیت | فعال |
ہیڈکوارٹر | برن, سویٹزر لینڈ |
سربراہ | Edouard Dayan |
ویب سائٹ | عالمی ڈاک اتحاد |
ویکی ذخائر پر عالمی ڈاک اتحاد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |