جامعہ کراچی کے نام سے موسوم یہ سڑک کراچی کی مصروف ترین سڑکوں میں سے ایک ہے جو جیل چورنگی سے شروع ہوکر سفورہ گوٹھ پر ختم ہوتی ہے۔

اہم چورنگیاں

ترمیم
  • نیپا چورنگی
  • حسن اسکوائر چورنگی
  • ٹائم اسکوائر چورنگی

اہم مقامات

ترمیم
  • پرانی سبزی منڈی (اب یہاں عسکری پارک تعمیر کیا گیا ہے
  • فیضان مدینہ (دعوت الاسلامی کا مرکز )
  • شاہ ژوب ہوٹل
  • چاندنی چوک
  • سوک سینٹر ( کراچی شہری حکومت کا صدر دفتر )
  • کراچی ایکسپو سینٹر
  • بیت المکرم مسجد
  • عزیز بھٹی پارک
  • جوہر کمپلیکس
  • سپارکو
  • پی سی ایس آئی آڑ

اہم تعلیمی ادارے

ترمیم