یوکو اوگاوا
(جاپانی میں: 小川洋子 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 30 مارچ 1962ء (62 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوکایاما [5]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ واسیدا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ناول نگار ،  مصنفہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جاپانی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جاپانی [6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ادب [9]،  ادبی سرگرمی [9]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
مین بکر انٹرنیشنل پرائز (2020)[10]  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

پسِ منظر اور تعلیم

ترمیم

اوگاوا،یوکو اوگاوا کا خاندانی نام ہے۔ وہ وہ اوکویامہ،اوکویامہ پریفیکچر جاپان میں پیدا ہوئیں۔وسیڈا جامعہ سے گریجوئشن کیا۔اشیئا ہیوگو میں اپنے شوہر اور ایک بیٹے کے ساتھ رہتی ہیں۔

کیرئیر

ترمیم

1988 سے اوگاوا چالیس سے زائد فکشن اور فکشن کے علاوہ دوسری تحریری چھپی ہیں۔2006 میں انھوں نے ایک اور مصنف مساہکو فجی وارا کے ساتھ مل کر اعداد کی بے حد خوبصورتی کے بارے میں ایک گفتگو کی صورت میں "دنیا کی سب سے خوبصورت ریاضی کا ایک تعارف"(An Introduction to the World's Most Elegant Mathematics) کے نام سے ایک کتاب لکھی۔ کینزابیرو اوئے کے بقول:"یوکو اوگاوا نثر میں انسانی نفسیات کے سب سے زیادہ ٹھیک کاموں کا اظہار کرنے میں کامیاب ہے جو ابھی تک دھیما چبھنے والا ہے۔ اپنی تحریروں کے حوالے سے وہ جاپان میں جادوئی حقیقت پسندی کی وجہ سے مشہور ہیں۔اُن کے پہلے ناول ک انگریزی ترجمہ بھی ہو چکا ہے۔"دا ہاؤس کیپر اینڈ دا پروفیسر"(The Housekeeper and the Professor)مہربان لوگوں کے عمر رسیدہ بزرگوں کے ساتھ شریفانہ رویوں پہ لکھا گیا ایک ناول ہے۔ اُن کی کتابوں میں امید اور اخلاق کا پہلو نمایاں ہے۔

نمایاں ایوارڈز

ترمیم

1۔ 1988: کیئن لٹریری ایوارڈ (Benesse) برائے Agehacho ga kowareru toki) The Breaking of the Butterfly)

2۔ 1990: اکوتاگاوا پرائز (Akutagawa Prize) برائے (Pregnancy Diary) (Ninshin karendaa)

3۔ 2004: یومی اوری پرائز بک سیلرز ایوارڈ (Hakase no aishita sushiki) برائے The Professor's Beloved Equation 4۔ 2004: ازومی کیوکا پرائز Izumi Kyōka Prize برائے Burafuman no maisō

5۔ 2006: تانی زاکی پرائز Tanizaki Prize برائے Meena's مارچ (Mīna no kōshin

6۔ 2008: شرلے جیکسن ایوارڈ Shirley Jackson Award برائے The Diving Pool

7۔ 2014: آزادانہ فارن پرائز شارٹ لسٹ Independent Foreign Fiction Prize shortlist برائے Revenge: Eleven Dark Tales (Japanese; trans. Stephen Snyder)

حوالہ جات

ترمیم
  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/123471567 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. بنام: Yōko Ogawa — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/febfe65a71c94c8fa7a6db71b0fa714d — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?186787 — بنام: 小川洋子 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/4397 — بنام: Yôko Ogawa
  5. ربط: https://d-nb.info/gnd/123471567 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  6. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12504851c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  7. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0267590 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  8. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/121956707
  9. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0267590 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  10. https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/the-memory-police

en:Yōko Ogawaاخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2018

https://japaneselit.net/tag/yoko-ogawa/اخذ[مردہ ربط] شدہ بتاریخ 29 نومبر 2018

https://www.japantimes.co.jp/tag/yoko-ogawa/اخذ[مردہ ربط] شدہ بتاریخ 29 نومبر 2018

http://www.booksfromjapan.jp/authors/item/521-yoko-ogawaاخذآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ booksfromjapan.jp (Error: unknown archive URL) شدہ بتاریخ 29 نومبر 2018

https://japaneselit.net/tag/yoko-ogawa/اخذ[مردہ ربط] شدہ بتاریخ 29 نومبر 2018

https://us.macmillan.com/author/yokoogawa/اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2018