یہودی مسیحی ورثہ
یہودی مسیحی ایک اصطلاح ہے جو 1950ء میں یہودیت اور مسیحیت کے مشترکہ اخلاقی معیار کا احاطہ کرتی ہے، جیسے دس احکام۔ یہ اصطلاح امریکی شہری مذہب کا حصہ بن چکی ہے۔ اور اسے اکثر بین المذہبی تعاون کے فروغ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ حالیہ برسوں میں اسلام کو بھی اس کے دائرے میں شامل کرنے کے لیے اصطلاح کو تبدیل کر کے ابراہیمی ادیان کر دیا گيا ہے۔[1]
ماہرین اس اصطلاح کو دوسرے ہیکل عہد کی رہبانی یہودیت اور مسیحیت کے رہنماہان کے روابط کو بیان کرنے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Aaron W. Hughes (2012)۔ Abrahamic Religions: On the Uses and Abuses of History۔ Oxford University Press۔ صفحہ: 71–75۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2015