یہویا کین
یہویا کین ان چند بادشاہوں میں سے ہے جس نے بیت المقدس پر حکومت کی تھی۔ اور اس نے مملکت یہوداہ پر بھی حکومت کی تھی جب وہ اٹھارہ سال کا تھا۔ یہویاکین اٹھارہ برس کا تھا جب اُس نے یروشلم میں تین مہینے حکومت کی۔ اس نے خداوند کی نظر میں برا کیا اور یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ بنی اسرائیل کے انبیاء میں سے نہیں ہے جیسا کہ بائبل اور تورات میں مذکور ہے۔ [3] [4]
یہویا کین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 616 ق مء [1] یروشلم |
وفات | سنہ 597 ق مء [1] بابل |
شہریت | مملکت یہودہ |
والد | یہویاقیم (ملک یہوداہ) [2] |
خاندان | آل داؤد |
عملی زندگی | |
پیشہ | حاکم |
پیشہ ورانہ زبان | آرامی ، توراتی عبرانی |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب http://timeline.biblehistory.com/event/jehoiachin
- ↑ عنوان : ΒΑΣΙΛΕΙΩΝ Δ — باب: 6 — فصل: 24
- ↑ John W. Olley (12 جنوری 2012)۔ The Message of Kings۔ InterVarsity Press۔ ص 362۔ ISBN:978-0-8308-2435-9
- ↑ Jeremiah 22:24 and 22:28
ویکی ذخائر پر یہویا کین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |