ییل یونیورسٹی نیو ہیون، کنیکٹیکٹ میں ایک مشہور نجی یونیورسٹی ہے۔ یہ آئیوی لیگ میں ہے اور امریکا میں تیسری سب سے قدیم ترین یونیورسٹی ہے۔

Yale University
(لاطینی: Universitas Yalensis)‏
سابقہ نام
Collegiate School (1701–1718)
Yale College (1718–present)
شعارאורים ותמים (عبرانی زبان; ʾÛrîm wə-Tummîm)
Lux et veritas (Latin)
اردو میں شعار
Light and truth
قسمنجی جامعہ
قیاماکتوبر 9، 1701؛ 323 سال قبل (1701-10-09)
تعلیمی الحاق
AAU
IARU
NAICU[1]
Space-grant
انڈومنٹ$30.31 billion (2019)[2]
Peter Salovey[3]
پرو ووسٹScott Strobel[4]
تدریسی عملہ
4,410[5]
طلبہ13,609 (Fall 2019)[6]
انڈر گریجویٹ6,092 (Fall 2019)[6]
پوسٹ گریجویٹ7,517 (Fall 2019)[6]
مقامنیو ہیون، کنیکٹیکٹ، ، United States
کیمپسشہری علاقہ/college town, 1,015 acre (411 ha)
رنگYale Blue[7]  
کھیل کی وابستگیاں
NCAA Division I FCSIvy LeagueECAC HockeyNEISA
ماسکوٹHandsome Dan
ویب سائٹyale.edu
Official seal used by the College and the University

تاریخ

ترمیم

ایک مسیحی رہبرگروپ نے 1701ء میں اسے ییل میں قائم کیا۔ شروع میں اس یونیورسٹی کا نام "یہ کولیجیت اسکول" تھا اوراس کا کام مسیحی رہبروں کو پڑھانا تھا۔ 1777ء کے بعد اسکول میں ہیومینٹیز اور سائنس پڑھانا شروع کیا گیا۔ چونکہ 1718ء میں الیہو ییل، ایک ایسٹ انڈیا کمپنی کا تاجرتھا، اس نے اسکول کو پیسے اور کتابیں دیا،اس لیے اس اسکول کا نام "ییل کالج" رکھ دیا گیا۔ 1869ء میں ییل امریکا  میں سب سے پہلا اسکول تھا جس نے پی ایچ ڈی کی پیشکش کریا۔ چونکہ ییل میں بہت ڈگری اور کورس پڑھاےٗ جا رہے تھے اس لیے 1887ء میں اس کا نام "ییل یونیورسٹی" رکھ دیا گیا۔

کیمپس

ترمیم

ٹریول پلس لائژر جریدے نے ییل یونیورسٹی کو امریکا میں ایک سب سے خوبصورت کالج کیمپس لکھا-

ییل یونیورسٹی میں بارہ رہائشی کالج ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. NAICU – Member Directory آرکائیو شدہ نومبر 9, 2015 بذریعہ وے بیک مشین
  2. (2019)As of June 30, 2019. "U.S. and Canadian 2019 NTSE Participating Institutions Listed by Fiscal Year 2019 Endowment Market Value, and Percentage Change in Market Value from FY18 to FY19 (Revised)"۔ National Association of College and University Business Officers and TIAA۔ اخذ شدہ بتاریخ April 20, 2020 
  3. Jim Shelton (July 1, 2013)۔ "Peter Salovey takes the helm as Yale's 23rd president"۔ New Haven Register۔ February 7, 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 22, 2013 
  4. "Scott Strobel named Yale provost"۔ YaleNews۔ Yale University۔ 6 November 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2020 
  5. "Yale Facts"۔ Yale University۔ January 6, 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 6, 2018 
  6. ^ ا ب پ "Common Data Set 2019-2020" (PDF)۔ Yale University۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2020 
  7. "Yale University – Identity Guidelines"۔ April 20, 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 19, 2017 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔