ییولی مینار مسجد (Yivliminare Mosque) (لفظی معنی: جھری دار مینار) انطالیہ، ترکی میں ایک تاریخی مسجد ہے۔ اسے سلجوقی سلطان علاء الدین کیقباد اول نے تعمیر کروایا۔

علاء الدین مسجد
Alaaddin Mosque
جھری دار مینار
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
ملکترکیہ
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرسلجوق فن تعمیر
سنہ تکمیل1230/1373
تفصیلات
مینار کی بلندی38 میٹر
موادپتھر، اینٹ

بیرونی روابط

ترمیم
  • "Yivli Minaret Complex"۔ Archnet۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  • Pictures of the mosqueآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ wowturkey.com (Error: unknown archive URL)

36°53′11″N 30°42′16″E / 36.88639°N 30.70444°E / 36.88639; 30.70444