ݢ (کاف نون) پنجابی زبان کا ایک خاص حرف ہے، جو پنجابی کے سٹینڈرڈ اور ملتانی لہجے کی سانجھ کیلئیے بنایا گیا ہے۔

تفصیل

ترمیم

یہ لفظ پنجابی زبان کیاسکرپٹ پنجابی کا ایک لفظ ہے، جو پنجابی کے مخطلف لہجوں کی ایکتا کی خاطر بنایا گیا ہے۔ ایک مثال کے طور پر، پنجابی کے ملتانی لہجے کے لوگ لفظ "کوں" ادا کرتے ہیں جبکہ دوسرے لہجوں کے لوگ لفظ "نوں" ادا کرتے ہیں، جو مطلب ایک اور الفاظ علاحدہ بن جاتے تھے۔ پنجابی زبان سانجھ کے لیے اس طرح لکھا جاتا ہے "ݢوں"، جس میں پنجابی کے ہر لہجے میں لکھائ بھی ایک جیسی اور آواز اپنے اپنے لہجے کے مطابق۔ جیسے ساݢوں، تہاݢوں، میݢوں، تیݢوں وغیرہ