ٻ سندھی زبان اور پنجابی کی مخصوص آواز کو ظاہر کرنے کے لیے ایک حرف ہے آئی پی اے میں اس آواز کو ɓ (بآواز ذوشفوی درِانفجاری سے ظاہر کیا جاتا ہے ہوسا زبان اور سواحلی زبان کو عربی رسم الخط میں لکھتے ہوئے بھی اس حرف کو استعمال کیا جاتا ہے پنجابی اور پنجابی کا لہجہ سرائیکی اور سندھی ہند یورپی زبانوں میں وہ زبانیں ہیں جو یہ آواز استعمال کرتی ہیں۔

لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ٻ ـٻ ـٻـ ٻـ

مزید دیکھیے

ترمیم