1906ء انٹرکیلیٹڈ کھیل (لاطینی: 1906 Intercalated Games) ایک بین الاقوامی ملٹی سپورٹس ایونٹ تھا جو ایتھنز، مملکت یونان میں منعقد کیا گیا تھا۔ [1] [2] انھیں اس وقت اولمپکس سمجھا جاتا تھا اور بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے ذریعہ "ایتھنز میں دوسرے بین الاقوامی اولمپک کھیل" کے طور پر حوالہ دیا گیا تھا۔ [3] تاہم، ان کھیلوں کے دوران میں جو تمغے شرکا میں تقسیم کیے گئے، انھیں اولمپک کمیٹی نے سرکاری طور پر تسلیم نہیں کیا، [4] اور اولمپک تمغوں کے مجموعے کے ساتھ لوزان، سوئٹزرلینڈ کے اولمپک میوزیم میں نہیں دکھائے گئے۔

1906 Intercalated Games
اقوام20
ایتھلیٹس854 (848 men, 6 women)
افتتاح از

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "1906 Athina Summer Games"۔ Sports Reference۔ 17 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014 
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "1906 Intercalated Games" 
  3. Journal of Olympic History, Volume 10, دسمبر 2001/جنوری 2002, The 2nd International Olympic Games in Athens 1906، by Karl Lennartz آرکائیو شدہ 15 مئی 2012 بذریعہ وے بیک مشین
  4. What Events are Olympic? Olympics at SportsReference.com. Accessed 7 Sep 2008.
سانچہ:مملکت یونان-نامکمل سانچہ:مملکت یونان-جغرافیہ-نامکمل