لوزان
لوزان سوئٹزرلینڈ کا ایک شہر ہے جو جھیل جنیوا کے کناروں پر واقع ہے۔ لوزان سوئس شہر جنیوا سے 50 کلومیٹر جنوب مشرق میں ہے۔ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کا صدر دفتر اسی شہر میں قائم ہے۔