1953 کا ایرانی تختہ الٹنا
1953 کا ایرانی تختہ الٹنا، جو ایران میں 28 مرداد کودتا (فارسی: کودتای ۲۸ مرداد) کے نام سے جانا جاتا ہے، 19 اگست 1953 کو منتخب وزیر اعظم محمد مصدق کے خلاف امریکی اور برطانوی اکسانے پر ایرانی فوج کی قیادت میں کیا گیا تھا تاکہ شاہ محمد رضا پہلوی کی بادشاہی حکومت کو مضبوط کیا جا سکے۔ اس کا ایک اہم مقصد ایران میں برطانوی تیل کے مفادات کا تحفظ کرنا تھا۔ اس کودتا میں امریکہ (TP-AJAX پروجیکٹ یا آپریشن ایجیکس کے نام سے) اور برطانیہ (آپریشن بوٹ کے نام سے) کی مدد شامل تھی.
- ↑ Parsa, Misagh (1989)۔ Social origins of the Iranian revolution۔ Rutgers University Press۔ صفحہ: 160۔ ISBN 0-8135-1411-8۔ OCLC 760397425
- ↑ Yunas Samad، Kasturi Sen (2007)۔ Islam in the European Union: Transnationalism, Youth and the War on Terrors۔ Oxford University Press۔ صفحہ: 86۔ ISBN 978-0-19-547251-6
- ↑ Wilford 2013, p. 166.
- ↑ Steven R. Ward (2009)۔ Immortal: A Military History of Iran and Its Armed Forces۔ Georgetown University Press۔ صفحہ: 189۔ ISBN 978-1-58901-587-6