چلی میں منعقد ہونے والے سنہ انیس سو باسٹھ کے فٹ بال عالمی کپ کے فائنل میں برازیل کی ٹیم نے چیکوسلاواکیہ کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر دوسری بار یہ اعزاز اپنے نام کیا۔

1962 فیفا عالمی کپ
Campeonato Mundial de Fútbol -
Copa Jules Rimet Chile 1962
فائل:WorldCup1962logo.jpg
1962 کے فیفا عالمی کپ کا اشتہار
ٹورنامنٹ کی تفصیل
میزبان ملکچلی
تاریخ30 مئی – 17 جون 1962 (19 دن)
ٹیمیں16 (3 اتحادیوں سے)
میدان4 (4 میزبان شہروں میں)
سیمی فائنل کھیلنے والے
فاتحین برازیل (2 بار)
دوسرے درجہ پر چیکوسلوواکیہ
تیسرے درجہ پر چلی
چوتھے درجہ پر یوگوسلاویہ
اعداد و شمار
کل مقابلے32
گول89 (2.78 فی میچ)
تماشائی899,074 (28,096 فی میچ)
زیادہ گول کرنے والابرازیل کا پرچم گارانچا
برازیل کا پرچم واویا
چلی کا پرچم لیونیل
یوگوسلاویہ کا پرچم ڈرازن
مجارستان کا پرچم فلورین البرٹ
سوویت یونین کا پرچم ویلنٹائن کوزموچ
(4گول)
بہترین کھلاڑیبرازیل کا پرچم گارانچا
1958
1966

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم