1962ء فیفا عالمی کپ
(1962 فیفا عالمی کپ سے رجوع مکرر)
چلی میں منعقد ہونے والے سنہ انیس سو باسٹھ کے فٹ بال عالمی کپ کے فائنل میں برازیل کی ٹیم نے چیکوسلاواکیہ کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر دوسری بار یہ اعزاز اپنے نام کیا۔
Campeonato Mundial de Fútbol - Copa Jules Rimet Chile 1962 | |
---|---|
فائل:WorldCup1962logo.jpg 1962 کے فیفا عالمی کپ کا اشتہار | |
ٹورنامنٹ کی تفصیل | |
میزبان ملک | چلی |
تاریخ | 30 مئی – 17 جون 1962 (19 دن) |
ٹیمیں | 16 (3 اتحادیوں سے) |
میدان | 4 (4 میزبان شہروں میں) |
سیمی فائنل کھیلنے والے | |
فاتحین | برازیل (2 بار) |
دوسرے درجہ پر | چیکوسلوواکیہ |
تیسرے درجہ پر | چلی |
چوتھے درجہ پر | یوگوسلاویہ |
اعداد و شمار | |
کل مقابلے | 32 |
گول | 89 (2.78 فی میچ) |
تماشائی | 899,074 (28,096 فی میچ) |
زیادہ گول کرنے والا | گارانچا واویا لیونیل ڈرازن فلورین البرٹ ویلنٹائن کوزموچ (4گول) |
بہترین کھلاڑی | گارانچا |