1969ء میں گجرات میں ہندو مسلم فسادات ہوئے یہ فسادات تقسیم ہند کے بعد بھارت میں 1989ء بھاگلپور کے فسادات کے ہونے تک ہونے والے سب سے بڑے فسادات تھے جس میں نہ صرف قتل عام ہوا بلکہ املاک کو بڑے پیمانے پر لوٹا بھی گیا۔ اس میں 660 لوگ ہلاک ہوئے جبکہ 1000 لوگ زخمی ہوئے اور 48000 لوگوں کو لوٹا گیا۔

1969 گجرات فسادات
1969 Gujarat riots
بسلسلہ بھارت میں مذہبی تشدد
Location of Gujarat in India
تاریخستمبر–اکتوبر 1969
مقام
طریقہ کارقتل، آتش زنی، لوٹ مار
تنازع میں شریک جماعتیں
دیگر / نامعلوم
پولیس شکایات کی بنیاد پر نقصانات[1]
24 قتل،
482 زخمی
430 قتل،
592 زخمی
58 قتل،
10 زخمی

حوالہ جات

ترمیم
  1. Pingle Jagamohan Reddy, Nusserwanji K Vakil and Akbar S Sarela (1971)۔ Report: Inquiry into the communal disturbances at Ahmedabad and other places in Gujarat on and after 18th September 1969۔ Commission of Inquiry on Communal Disturbances at Ahmedabad and at Various Places in the State of Gujarat on and after 18 September 1969, Home Department, Government of Gujarat۔ صفحہ: 180