1 جی
1 جی یا "پہلی نسل" (بانگریزی: 1G یا 1-G، باردو: 1ن) ایک لاسلکی محمول ہاتف طرزیات کی پہلی نسل (First Generation) ہے۔ یہ تماثلیہ اشارہ بعید مواصلات کے معیارات ہیں جنہیں 1980ء کی دہائی میں متعارف کرایا گیا۔ 1G کو معطیات ترسیل بعید ابلاغیات یعنی 2G کی متعارف ہونے تک استعمال کیا گیا۔ 1G اور 2G میں اہم فرق یہ تھا کہ 1G میں جو مشعہ اشارے استعمال ہوتے تھے وہ تماثلیہ ہوتے تھے جبکہ 2G میں یہ اشارے ہندسی ہوتے تھے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- فرہنگ: 1G - پہلی نسل لاسلکی ٹیکنالوجی آرکائیو شدہ 2013-01-03 بذریعہ archive.today
- فرہنگ: 1 جی کا تفصیلی جائزہ
ماقبل | محمول آواز رسائی | مابعد |