مرکزی مینیو کھولیں

2000 گرمائی اولمپکس جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the XXVII Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے ستائیسویں اولمپکس تھے، جو آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں 2000ء میں 15 ستمبر تا 1 اکتوبر کے دوران منعقد ہوئے۔

2000ء گرمائی اولمپکس
Games of the XXVII Olympiad
LT-2005-50litų-XXVII Olympic Games-b.png
میزبان شہر سڈنی، آسٹریلیا
نعرہ Share the Spirit
Dare to Dream
شریک ممالک 199
شریک کھلاڑی 10,651
(6,582 مرد، 4,069 خواتین)[1]
مقابلہ جات 28 کھیلوں میں 300 مقابلہ جات
افتتاحی تقریب 15 ستمبر
اختتامی تقریب 1 اکتوبر
رسمی آغاز Governor-General Sir William Deane
کھلاڑیوں کا حلف Rechelle Hawkes
منصفین کا حلف Peter Kerr
اولمپک مشعل Cathy Freeman
میدان Stadium Australia

فہرست

تفصیلترميم

28 کھیلوں میں 300 مختلف مقابلے، 30 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 10,651 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے 6,582 مرد اور 4,069 خواتین مقابلوں میں شریک تھیں۔ امریکا نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 37 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 93 بنتی ہے۔ اس کے بعد روس اور چین نے بالترتیب 32 اور 28 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 89 اور 58 تھی۔

تمغا جاتترميم

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. "The Olympic Summer Games Factsheet" (پی‌ڈی‌ایف)۔ International Olympic Committee۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2012۔

بیرونی روابطترميم

  • "اولمپک"۔ اولمپک.آرگ۔ بین الاقومی اولمپک کمیٹی۔
ماقبل 
اٹلانٹا
گرمائی اولمپکس
سڈنی

XXVII Olympiad (2000)
مابعد 
ایتھنز