2002ء کراچی بس پر بم حملہ

2002ء کراچی بس پر بم حملے، پاکستان میں مغربی غیر ملکیوں پر حملوں کا ایک سلسلہ تھا، جس میں 13 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوئے۔ یہ حملے کراچی صوبہ سندھ میں کیے گئے۔

2002 کراچی بس پر بم حملہ
یادگار شربرگ، فرانس
مقامکراچی، سندھ پاکستان
تاریخ8 مئی، 2002
نشانہمغربی باشندے
حملے کی قسمخودکش حملہ
ہلاکتیں13
زخمی40

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم