27 جولائی 2015ء کو فوجی وردیوں میں ملبوس 3 مسلح افراد نے عوامی بس پر سیدھے فائر کیے اور پھر پنجاب کے ضلع گرداسپور کے دینہ نگر کے پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا گیا۔ حملے کے نتیجے میں تین شہری اور چار پولیس اہلکاروں کی ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے سپرنٹنڈنٹ سمیت پندرہ دیگر زخمی ہوئے۔ اس کے علاوہ، حملہ کے 5 کلومیٹر دور، پانچ بم ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک ریل پل پر امرتسر میں پٹھان کوٹ لائن پر موجود پائے گئے۔ تینوں حملہ آوروں کو تقریبا 12 گھنٹے تک جاری رہنے والے آپریشن میں مار دیا گیا۔[1][2]

2015 Gurdaspur attack
مقامدینہ نگر، ضلع گرداسپور، پنجاب، بھارت
متناسقات32°07′42″N 75°28′11″E / 32.128255°N 75.469683°E / 32.128255; 75.469683
تاریخ27 جولائی 2015ء
5.30 am (بھارتی معیاری وقت)
نشانہپنجاب پولیس، شہری اور بھارت ریلوے
حملے کی قسماجتماعی قتل
ہلاکتیں7[1]
زخمی18[1][2]
دفاع کنندگان

بعد کے حالات

ترمیم

بھارتی وزارت داخلہ نے بیان دیا کہ حملہ آور پاکستان کی تنظیم جیش محمد سے تعلق رکھتے تھے۔[6]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ Tribune News Service (27 جولائی 2015)۔ "Terror attack in Gurdaspur; SP among seven killed"۔ دی ٹریبیون۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-27
  2. ^ ا ب "Gurdaspur Attack: Encounter ends; 3 civilians, 4 policemen dead"۔ The Hindu۔ 27 جولائی 2015۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-27
  3. "Army on standby as Punjab Police tackle terrorists"
  4. "Updates: 'Gurdaspur operation planned well in advance', says Punjab Police – Oneindia"۔ www.oneindia.com۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-29