2018ء قازقستان بس آتش زدگی
18 جنوری 2018ء کو، قازقستان کے اقتوبے صوبہ کے علاقے یرگیز کی شاہرہ پر بس کو آگ لگ گئی۔[1] اس آگ سے 52 مسافر ہلاک جب کہ تین مسافر اور دو ڈرائیور جان بچانے میں کامیاب ہو سکے۔[2][3][4]
قازقستان بس آتش زدگی | |
---|---|
حادثے کا ممکنہ مقام[1]
| |
تفصیلات | |
تاریخ | 18 جنوری 2018 |
وقت | تقریباً 10:30 صبح (یو ٹی سی+5:00)) |
مقام | یرگیز ضلع، اقتوبے صوبہ، قازقستان |
اعداد و شمار | |
مسافر | 57 |
اموات | 52 ازبک |
زخمی | 5 |
درستی - ترمیم |
واقعات
ترمیمآگ 10:30 AM کے ارد گرد لگی (یو ٹی سی+5:00)) یہ بس ازبک تارکین وطن کو قازان روس لے جا رہی تھی۔[1][5][6] تمام متوفی ازبک باشندے تھے، زندہ بچ جانے والوں میں تین ازبک مسافر اور دو قازق ڈرائیور شامل تھے۔[2][5] گاڑی سے باہر نکلنے کی روک تھام کے لیے ایک طرف کا دروازہ مبینہ طور پر بند کر دیا گیا تھا۔[2]
حالات کا جائزہ لینے کے لیے، ازبکستان نے فوری طور پر خارجہ اور ہنگامی حالت کے وزارتی اہلکاروں کو بھیج دیا[7] اور اعلان کیا کہ وہ ہلاک افراد کی لاشوں مع ان کی ڈی این اے جانچ برائے شناخت[8] وطن واپس لے جائیں گے۔[9]
قازق صدر نورسلطان نظربایف نے ازبک صدر شوکت میرضیایف کو ایک تعزیتی ٹیلی گرام بھیجا۔[5] دیگر ممالک میں تاجکستان،[10] جارجیا،[11] آذربایجان،[12] بیلا روس،[13] اور ترکمنستان[14] کے علاوہ اردن کے عبداللہ دوم نے بھی تعزیت کا اظہار کیا۔[15]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ "Bus inferno in Kazakhstan kills 52"۔ BBC News (بزبان انگریزی)۔ 2018۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2018
- ^ ا ب پ "Uzbekistan, Kazakhstan Open Investigations Of Bus Inferno That Killed 52"۔ RadioFreeEurope/RadioLiberty۔ 19 جنوری 2018۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2018
- ↑ Radina Gigova, CNN۔ "52 killed in Kazakhstan bus fire"۔ CNN۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2018
- ↑ Zoe Drewett (18 جنوری 2018)۔ "52 people killed when bus bursts into flames on motorway"۔ Metro۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2018
- ^ ا ب پ "52 Uzbeks killed in Kazakhstan bus inferno"۔ AFP.com (بزبان انگریزی)۔ 18 جنوری 2018۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2018
- ↑ Reuters in Almaty (18 جنوری 2018)۔ "Bus fire in Kazakhstan kills 52 people"۔ the Guardian۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2018
- ↑ "Bus fire kills 52 Uzbeks traveling in Kazakhstan: Kazakh government"۔ Reuters۔ 18 جنوری 2018۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2018
- ↑ "DNA test needed to identify several bodies of bus fire victims in Uzbekistan — Consul of Uzbekistan in Almaty"۔ akipress.com۔ 19 جنوری 2018۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2018
- ↑ "Uzbekistan to render assistance to families of bus fire victims — Ministry of Emergency Situations"۔ akipress.com۔ 19 جنوری 2018۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2018
- ↑ "Rahmon expresses condolences to Mirziyoyev over bus fire killing dozens of Uzbeks"۔ akipress.com۔ 19 جنوری 2018۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2018
- ↑ "Georgia saddened by deadly bus fire in Kazakhstan"۔ agenda.ge۔ 19 جنوری 2018۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2018
- ↑ "Azerbaijani president offers condolences to Uzbek counterpart"۔ APA Information Agency, APA (بزبان انگریزی)۔ 19 جنوری 2018۔ 20 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2018
- ↑ "Lukashenko expresses condolences over bus fire victims in Kazakhstan" (بزبان انگریزی)۔ 19 جنوری 2018۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2018
- ↑ Huseyn Hasanov (19 جنوری 2018)۔ "Turkmen head extends condolences to Uzbek president"۔ Trend.Az (بزبان انگریزی)۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2018
- ↑ "King condoles Kazakh president over victims of bus fire"۔ Petra (بزبان انگریزی)۔ 18 جنوری 2018۔ 18 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2018