2024ء مغربی بنگال ٹرین حادثہ
17 جون 2024ء کو، بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ضلع دارجلنگ میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں۔[1] مسافر ٹرین، کنچن جنگا ایکسپریس اور مال بردار It's کے درمیان میں تصادم کے نتیجے میں15 افراد ہلاک اور 60 مسافر زخمی ہو گئے۔[2][3] وزیر ریلوے، اشونی ویشنو، نے جائے حادثہ کا دورہ کیا اور مرنے والوں کے لیے 10 لاکھ (تقریباً 12،000 امریکی ڈالر) اور زخمیوں کے لیے 50،000 ( تقریباً 600 امریکی ڈالر) دینے کا اعلان کیا۔[4]
مغربی بنگال ٹرین حادثہ | |
---|---|
حادثے کی جگہ | |
تفصیلات | |
تاریخ | 17 جون 2024ء تقریباً 8:55 بھارتی معیاری وقت |
محل وقوع | قریب رنگاپانی ریلوے اسٹیشن، دارجلنگ ضلع، مغربی بنگال |
متناسقات | 26°40′N 88°23′E / 26.66°N 88.38°E |
ملک | بھارت |
آپریٹر | بھارتی ریلوے |
مالک | حکومت ہند |
حادثے کی قسم | پٹڑی سے اترنا، ٹکراؤ |
وجہ | زیر تفتیش |
اعداد و شمار | |
ٹرینیں | 2 ٹرینیں |
اموات | 15 |
زخمی | 60 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "9 Dead, 25 Injured After Goods Train Hits Kanchanjunga Express In Bengal"۔ این ڈی ٹی وی۔ 17 جون 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2024
- ↑ "9 including loco pilot dead in collision; PM announces compensation for victims"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 17 جون 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2024
- ↑ "West Bengal Train Accident LIVE updates: 15 dead in Kanchanjunga Express collision; ₹10 lakh ex-gratia announced"۔ Live Mint۔ 17 جون 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2024
- ↑ "Railway minister visits site"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 17 جون 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2024