49 نیوز ضلع قصور کا پہلا ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے چیف ایگزیکٹیو سید عامر حسین تقوی ہیں ۔ اس کا صدر دفتر ضلع قصور کے شہر چونیاں میں ہے[1] 49 نیوز کے چئیرمین غلام مصطفیٰ چشتی ایگزیکٹیو ممبرز بابرعلی بشارت سیداعجاز گیلانی ، کامران اشرف ، طارق خان ہیں


49 نیوز
قسمڈیجیٹل میڈیا
ہیئتضلع قصور کا پہلا ڈیجیٹل میڈیا
بانیسید عامر حسین تقوی
مدیربابر علی بشارت، کامران اشرف
ایڈیٹر ان چیفسید عامر حسین تقوی
آغاز2016
زباناردو
صدر دفترچونیاں، قصور
ساتھی اخباراتآج تک نیوز ، 72 نیوز ، مسیحی نیوز، 49 سپورٹس
ویب سائٹٓhttp://49news.com.pk/

اجرا

ترمیم

14 اگست 2016 کو 49 نیوز کا اجرا اردو ویب پورٹل کے طور پر کیا گیا ۔ [2]

مواد

ترمیم

ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر اردو ضلع قصور کی خبریں [3]تو ہوتی ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ ڈیڑھ درجن سے زائد مزید شعبے بھی ہیں 49 نیوز پر تاریخ کھیل ، سیاست ، ٹیکنالوجی ، خواتین ، بچوں کے مختلف موضوعات پر مواد موجود ہے ۔ قصور[4]، چونیاں[5] ، پتوکی ، کوٹ رادھاکشن ، کنگن پور، چھانگا مانگا اور پھولنگر سمیت ضلع بھر کی خبریں بھی دستیاب ہوتی ہیں

49 نیوز انگریزی
ترمیم

14 اگست 2021 کو 49 نیوز کا انگریزی ای پیپر بھی شائع کیا جانے لگا جس کا مقصد انگریزی میں بھی خبروں کا تسلسل قائم رکھا جا سکے [6]

پروگرام
ترمیم
پروگرام میزبان
آخر ایسا کیوں ؟[7] بابر علی بشارت
ٹو ڈے گسیٹ ود عامر تقوی سید عامر حسین تقوی
بولتا قصور [8] کامران اشرف
گلاں وچوں گل سید اعجاز گیلانی
آج کا پاکستان یاسین شاکر
میرا فخر میرا قصور عامر تقوی
49 نیوز کے اعزازت
ترمیم

ضلع قصور کے نامور صحافی اور 49 نیوز کے اینکر پرسن بابر علی بشارت کو گڈ وشرز پاکستان کی جانب سے بہترین صحافی کے اعزاز سے نوازا گیا [9]

ملک کے نامور اعزازت آگاہی ایوارڈ کے سال 2020 کی جانب سے پروگرام بولتا قصور کے میزبان کامران اشرف کو سب سے زیادہ نامزدگی کا اعزاز حاصل ہوا [10]

49 نیوز کی ویب گاہ

ترمیم

http://49news.com.pk/%7B%7Bwayback%7Curl=http://49news.com.pk/[مردہ ربط] |date=20200218203824}}

https://www.facebook.com/49newshd

حوالہ جات

ترمیم
  1. 49 نیوز اجرا (10 اگست 2016)۔ "ضلع قصور کی پہلی اردو نیوز ویب سائٹ کا اجراء"۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2016  [مردہ ربط]
  2. "49 نیوز کا اجرا" [مردہ ربط]
  3. "خبریں" [مردہ ربط]
  4. "قصور کی خبریں" [مردہ ربط]
  5. "چونیاں کی خبر" [مردہ ربط]
  6. [eng.49news.com.pk "49 News"] تحقق من قيمة |url= (معاونت)۔ 49 News HD۔ 49 News۔ 20-08-2021 
  7. "پروگرام "آخر ایساء کیوں؟""۔ https://agahiawards.com/2020۔ آگاہی ایوارڈز۔ 30 ستمبر 2020۔ 28 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2021  روابط خارجية في |website= (معاونت)
  8. "25 جون 2020"۔ آگاہی ایوارڈز [مردہ ربط]
  9. "بابر علی بشارت کے نام بہترین صحافی اعزاز"۔ واضع رہے۔ واضع رہے۔ فروری 25, 2021 
  10. "بولتا قصور کی نامزدگی"۔ آگاہی ایوارڈز۔ 23 جون 2021۔ 02 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2021